

Loading content...
عالم ملکوت اور عالم جبروت میں یہی فرق ہوتا ہے کہ جب تک کوئی فرد عالم ملکوت میں رہتا ہے تو اس کی عبادات اختیاری ہوتی ہیں اس میں انسان کو اپنا اختیار حاصل ہوتا ہے مگر عالم جبروت ایک گونا مقام قُرب ہے وہاں عبادت میں ذاتی اختیار نہیں رہتا ہے بلکہ جو جبار چاہتا ہے وہی ہوتا چلا جاتا ہے اور یہاں انسان ٭ما تشاؤن الا ان یشا اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار