

Loading content...
عالم جبروت ذات قدیمیہ سے عبارت ہے جب کوئی سیر اِلٰہی کا راہی اس مقام پر پہنچ جاتا ہے تو اس مقام پر وہ بدست جبار ہوتا ہے، جبرکے معنی بھی یہی ہیں کہ کسی چیز کو اس کی مرضی کے خلاف اچھائی میں بدلنا، اسی لئے انسان جب تزکیات نفس کے بعد عالم جبروت میں وارد ہوتا ہے تو اپنا اختیار کھو دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار