

Loading content...
یہی عالم تھا جو جناب ابراہیم علیہ السلام کو دکھایا گیا تھا جس کا ذکر کلام اِلٰہی میں ہے، اسی عالم ملکوت کی انتہائی بلندی پر مرتبۂ اسماء اللہ آ جاتا ہے اس میں جملہ اسمائے اِلٰہی کا راج ہوتا ہے اور مرتبۂ اسمائے حسنیٰ کے بلند ترین مقام پر امھاالاسماء واقع ہیں جو چار ہیں یعنی اوّل و آخر و ظاہر و باطن ہیں اور ان کے بعد اگلا عالم آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار