

Loading content...
عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ عالم ملکوت ہی فرشتوں کا عالم ہے کیونکہ اس کے نام سے یہی اشتباہ ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس میں ملکوت سے مراد فرشتے نہیں ہیں بلکہ وہ ملکات اور قوتیں ہیں کہ جو اللہ کی فعالیت کی مظہر ہیں بہ الفاظ دیگر یہ اللہ کی انتظامیہ مشینری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار