

Loading content...
جب ان آٹھ لاکھ چالیس ہزار حجابات کو عبور کرلیا جائے تو اس کے بعد ساٹھ سرادقات کا سلسلہ شروع ہوتا ہے سرادق اس شامیانے کو کہتے ہیں جس کے آگے پردہ آویزاں ہو اس طرح بعض اوقات خیمے یا کمرے کے دروازے کے گرے ہوئے پردے کو بھی سرادق کہہ دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار