

Loading content...
الماکے بارے میں عرض کردوں یہ حقیقت محمدیہصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اظہار فی العالم ملک ہے اور جب عرش ثانی کی تخلیق ہوئی تھی تو اسے اسی دریائے نور محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قائم کیا گیا تھا اور ٭و خلق من لمء بشراً میں اسالما یعنی دریائے نور کا ذکر ہے اور اسی چشمۂ الما کے بارے میں عرفا کا بیان کہ جب عاشقان ذات دیدار حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیاسے ہوتے ہیں تو خالق ان کی اسی چشمے سے پیاس بجھاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار