

Loading content...
یعنی ایک نور کی طرح کا حجاب ہے، ایک ظلمت جیسا حجاب ہے، ایک بھڑکتی آگ جیسا حجاب ہے، ایک دھوئیں جیسا حجاب ہے، ایک بادلوں جیسا حجاب ہے، ایک بجلی کی چمک اور گرج جیسا حجاب ہے، جس میں بجلی کی چمک بھی ہے اور گرج بھی ہے، ایک پہاڑوں جیسا حجاب ہے… ان کے گرد الماکی نہریں جاری ہیں اور ان حجابات میں سے ایک حجاب سے دوسرے حجاب تک کا فاصلہ ستر ہزار سال کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار