

Loading content...
احادیث میں آیا ہے کہ ان میں سے سات حجابات انتہائی دبیز ہیں ان میں سے ہر حجاب بذات خود ستر ہزار حجابات کا مجموعہ ہے اور ہر حجاب میں ستر ہزار ملکوت کو تکوین کر کے قیام بخشا گیا ان ستر ہزار فرشتوں میں سے ہر فرشتے کی قوت ثقلین کی قوت کے برابر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار