

Loading content...
اس میں فرشتوں کی دنیا آباد ہے سارے فرشتے اسی عالم سے تعلق رکھتے ہیں، اس عالم میں داخل ہونے سے عبور کرنے تک کئی حجابات ہیں کئی صرادقات ہیں پاک انوار معصومین علیھم الصلوات والسلام نے بہت سی احادیث و خطبات میں اس کی وضاحت فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار