

Loading content...
اگر ہم نیچے سے اوپر کی طرف سفر شروع کریں تو سب سے پہلا عالم یہی ہمارا مادّی عالم آتا ہے اور اسی سے بلندی کی طرف آغاز ہوتا ہے اس میں ہر وہ چیز شامل ہے جو بلا کسی تصرف کے دیکھی جا سکتی ہے اس میں موالید اربعہ وغیرہ شامل ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار