

Loading content...
صاحبان تصوف ایک اور عالم لکھتے جسے وہ ہاہوت کا نام دیتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ کمال لاہوت کا نام ہاہوت رکھا گیا ہو گا کیونکہ کمال لاہوت میں ذات اِلٰہی مجرد عن ذات و صفات ہو جاتی ہے، انہیں امھات المراتب بھی کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار