

Loading content...
یعنی تخلیق ارض و سما میں اس نے چھ دن لگائے لیکن تکوین سے جو شئے پیدا کی جاتی ہے اس میں ایک لفظ کنسے فیکونہوجاتا ہے اس میں بالکل وقت نہیں لگتا، بس اسی طرح سے اللہ نے اپنے مظاہر ذات کے وسیلے سے کنکہلوانا شروع کر دیا اور اس سے چار عوالم خلق فرمائے اور ایک عالم پہلے سے موجود تھا جس میں اللہ کی ذات فردانیت و احدیت و وحدانیت کی قبا میں ملبوس پہلے سے موجود تھی اس طرح کل عوالم پانچ ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار