

Loading content...
بہر حال جو بھی تھا میں نہیں جانتا ہاں اتنا جانتا ہوں کہ ایک وقت تھا وہ تنہا تھا اور اس کے بعد ان انوار نے اس کی بزم ذات سجائی اور اسے صدر نشین مجلس بنا دیا میں یہ بھی اپنی طرف سے نہیں جانتا بلکہ انہی انوار نے اسی طرح فرمایا ہے اسی لئے میں انہی کے حوالے سے جانتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار