

Loading content...
اس کے بعد وہ تنہا نہ تھا اس کی خلوتوں کو گرمانے کیلئے یہ انوار ما قبل عالم الامکان ظاہر ہوئے، مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ کتنا عرصہ وہ اللہ جل جلالہ تنہا رہا وہ فرد رہا وہ کئی لاکھوں امری سال تک رہا یا اپنے روز اوّل کے لمحۂ اوّلین کے لاکھویں حصے تک تنہا تھا پھر اس کے اپنے وجدان کی صورت میں یہ انوار متعالیہ ظاہر ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار