

Loading content...
ہم اس سے قبل بیان کرچکے ہیں کہ جب کچھ بھی نہ تھا وہ ایک تھا جو ایسا ایک تھا کہ اس پر اکائی کا بھی پوری طرح اطلاق نہ ہوتا تھا کیونکہ اکائی یا تو ایک ہوتی ہے یا صفر ہوتی ہے اگر ایک مانیں تو مرکب بالاجزا ماننا پڑے گا اور اگر صفر مانیں گے تو وہ لا شئے ہو جائے گا مگر حقیقت یہ ہے کہ وہتھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار