

Loading content...
اسی لئے حدیث کسا میں تعارف کا سلسلہ انہی کی پاک ذات علیہ الصلوات والسلام سے شروع فرمایا گیا تھا کیونکہ تعارف ہمیشہ معروف سے مجہول کی طرف منتقل ہوتا ہے اسی لئے ملکوت کو جب اللہ نے تعارف کروایا تو مرکز اس ذات اِلٰہی صفات کو قرار دیا کہ جنہیں وہ اپنی تخلیق کے لمحۂ اوّل سے پہچانتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار