

Loading content...
معصومین علیھم الصلوات والسلام فرماتے ہیں ہماری جدۂ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کا نام پاک( ز ہ ر ہ) صلوات اللہ علیھا عالم ملکوت میں اسی دن مشہور ہوا تھا جس کے معنی ہیں تاریکیوں کو جگمگا دینے والی ذات … پورا عالم ملکوت(عالم ملک) اس ذات محجوب عن کائنات صلوات اللہ علیھا کو اسی دن سے پہچانتا ہے اور انہوں نے انہیں اللہ کے نور ذات کے حوالے سے پہچانا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار