

Loading content...
جب یہ ساری چیزیں بن گئیں تو اس کے بعد اللہ نے ٭ثم استویٰ علی العرش کا مظاہرہ فرمانا تھا یعنی وحدانیتہ الکبریٰ صلوات اللہ علیھا نے بجائے الہ العالمین عرش کو زینت بخشنا تھی۔ اس سے قبل وہ اپنے تیرہ انوار کے پردے میں مستور تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار