

Loading content...
اسی دَور کا واقعہ ہے جب عالم ملک و ملکوت کی تخلیق ہو رہی تھی تو ملائکہ میں سے سب سے پہلے جناب جبریل علیہ السلام کو خلق فرمایا گیا تھا اور ان سے یہ سوال ہوا تھا کہ میں کون ہوں اور تم کون ہو تو وہ متحیر ہوئے کہ کیا جواب دیں تو وہاں امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام نے ان کی رہنمائی فرمائی تھی یہ واقعہ تو سب کو یاد ہے اس لئے صرف یاد دہانی کروائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار