

Loading content...
جب عرش و کرسی و لوح و قلم وغیرہ خلق ہوگئے تو اس وقت ان سب کو تعارف اِلٰہی کی ضرورت تھی یہ کام بھی انوار چہاردہ معصومین علیھم الصلوات والسلام کو سونپا گیا،ان سے فرمایا گیا کہ انہیں میرا تعارف کروائیں، یہ حکم سن کر ان انوار اوّلیہ علیھم الصلوات والسلام نے عرش کے سامنے تسبیحات کرنا شروع کردیں جسے سن کر ملکوت ارض و سما نے تسبیحات کرنا شروع کردیں اسی حقیقت کی طرف اشارہ فرماتے ہوئے تو معصومین علیھم الصلوات والسلام فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار