

Loading content...
یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ پسینہ کسی چیز کا جزو بدن نہیں ہوتا بلکہ بدن کا ادنیٰ ترین اور فاضل مواد ہوتا ہے اب اسی بات سے خود سوچیں جن کے جسم اوّلیہ کا ادنیٰ ترین فاضل مواد اتنا مقام رکھتا ہو کہ اللہ کی روح ذات کا جزو قرار پائے تو ان کے اصل جسم اطہر کا کیا مقام ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار