

Loading content...
مگر اتنا میں یاد دلاوں گا کہ وہ روح جس کا سجدہ ملکوت نے کیا تھا وہ شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پسینے کی ایک بوند سے تخلیق ہوئی تھی یوں سمجھ لیں وہ پسینے کی ایک بوند تھی جو جناب آدم پر گری تو آدم خاکی کو نوریوں کا مسجود بنا کر رکھ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار