

Loading content...
جب میں اس میں اپنی روح کو داخل کروں تو تم سجدے میں گر جانا، اس میں لفظ روحی میں یائےنسبتی ہے اورمنبیانیہ مانیں یا تبعیضیہ دونوں حالتوں میں ایک نئی حقیقت دریافت ہوتی ہے یہاں میں کچھ نہیں کہتا ہوں یہ تو اب آپ کی مرضی ہے، اس روح جناب آدم علیہ السلام کو جزو روح اِلٰہی مانیں یا اس اللہ کی ارواح قدسیہ میں سے ایک روح مانیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار