

Loading content...
دوستو تخلیق ارواح انبیا علیھم السلام کے متعلق آپ سن چکے ہیں کہ وہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پسینے سے خلق ہوئے، آپ نے جناب آدم علیہ السلام کا واقعہ تو سنا ہوا ہے اور کلام اِلٰہی میں بار ہا پڑھا ہے کہ اللہ جل جلالہ نے فرشتوں سے فرمایا تھا کہ میں جناب آدم علیہ السلام کو بنا رہا ہوں جب میں اسے تیار کرلوں تو اس کے بعد میں اس میں اپنی روح ڈالوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار