

Loading content...
اس بات کی دیگر انبیا علیھم السلام نے تصدیق فرمائی اس کے بعد اللہ نے ان سے چہاردہ معصومین علیھم الصلوات والسلام کی ولایت کا اقرار کروایا اور ان کی نصرت کا اور تصدیق کا وعدہ لیا پھر انہیں کتاب وجودی اور حکمت وجودی سے سرفراز فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار