

Loading content...
جب انبیا علیھم السلام کی مقدّس ارواح متعارف ہوچکیں تو انہوں نے فوراً انوار خمسہ علیھم الصلوات والسلام کو قبلۂ اوّل قرار دے کر اس کا پروانہ وار طواف کرنا شروع کر دیا جیسے طواف کعبہ کیا جاتا ہے وہ طواف بھی کر رہے تھے اور یہ تسبیح بھی کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار