

Loading content...
بس ایک لامتناہی انہماک و استغراق سے دیکھنا شروع کیا آنکھ نہیں کہ جھپکے، نگاہوں کا تسلسل ٹوٹے نظریں بھی عام نظریں نہیں وہ تو اپنے حبیب کو عیون اللہ سے دیکھ رہا ہے اللہ کی آنکھیں ہیں کہ رخ حبیبؐ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کو دیکھے جاری ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار