

Loading content...
یہاںمیں ایک بات کرتا ہوں کہ اس مقام پر ہمیں جناب ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں بھی ایک روایت ملتی ہے کہ ان سے بھی اسی موقعہ پر عہد لیا گیا تھا کہ امام حسین علیہ الصلوات والسلام کربلا میں شہید ہوں گے اور آپ ان کے علمبردار ہوں گے یعنی یہاں صرف چہاردہ معصومین علیھم الصلوات والسلام سے میثاق لینا محدود نہیں بلکہ سارے پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام سے اس وقت میثاق لینا ثابت ہے کہ جب انبیا و رسل کی ارواح بھی خلق نہیں ہوئی تھیں اور اسی بزم اوّل کے شریک ذوات کے بارے میں ہے کہ کلنا محمدؐ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار