

Loading content...
جب چہاردہ معصومین علیھم الصلوات والسلام نے علیحدہ علیحدہ تشخص پایا تو اس وقت اللہ نے ان کے مابین عہد و پیمان لئے جو میثاق معصومین علیھم الصلوات والسلام کے نام سے مشہور ہے جس میں انہیں کردار سونپے گئے تھے کہ کس نے کیا کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار