

Loading content...
اس تصدیق کے بعد شہنشاہ معظم حبیب اِلٰہی سرور دوجہاں یعنی نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اور امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے مرکزی ذات کا سجدہ کیا، اللہ نے فرمایا اس سجدے کے انعام میں ایک بھائی کو میں نے اپنی عظمت ذات کا مظہر بنایا ہے اور دوسرے بھائی کے نور کو اپنی قدرت ذات کا مظہر بنایا یعنی جہاں مجھے اپنی عظمت دکھانا ہوگی میں وہاں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پیش کروں گا اور جہاں مجھے یہ دکھانا ہو گا کہ میں کتنا صاحب قدرت ہوں تو وہاں میں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو پیش کروں گا کہ ان کی قوت و قدرت ہی کو دیکھ کر سمجھ لو کہ میں کتنا قدرت والا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار