

Loading content...
ان کے اندر مزید دس دریائے نور تھے جب وہ دریا جاری ہوئے تو اللہ جل جلالہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے فرمایا آپ نے حجابات کا ایک طولانی سفر کیا تھک گئے ہوں گے اس لئے مناسب ہو گا کہ غسل فرما لیں اس طرح ایک پنتھ دو کاج والی بات ہوجائے گی آپ کی تھکان اترجائے گی اور آپ کے جسم اطہر کی لمس کو پا کر یہ دریا میری منفعت حاصل کرلیں گے تو محبوب حقیقی صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے عرض کیا بجا ہے غسل کرنے سے تھکان اتر جاتی ہے،جب غسل فرما لیا تو پھر حریم ذات میں مدعو کئے گئے اس وقت اللہ نے فرمایا ٭یا سید رسلی یا اوّل مخلوقی یا آخر رسلی انت شفیعی یوم المحشر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار