

Loading content...
جب خالق نے یہ بارہ حجابات خلق فرما لئے تو اپنے نور اوّل سے فرمایا کہ آپ ان حجابات کو بھی اعزاز بخشیں اور ان میں میری تسبیحات کریں تا کہ حجابات نور کو میرا تعارف ہوجائے۔ محب حقیقی کی فرمائش پر محبوب اوّل نے78 ہزار سال میں ان حجابات کو عبور فرمایا اور انہوں نے پہلے حجاب میں بارہ ہزار سال اور دوسرے میں گیارہ ہزار سال اسی طرح ہر حجاب میں ایک ہزار سال کم کرتے گئے اور آخری حجاب میں ایک ہزار سال قیام فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار