

Loading content...
جب خالق نے اپنے حبیب کی اس طرح عزت افزائی فرمائی کہ میں آج سے پہلے بے نام و نشان تھا آپ نے مجھے اللہ کہہ کر نام دے کر احسان کیا تو اس پر رخ محبوب پر خوشی کی ایک چمک دوڑی بس وہ چمک کیا دوڑی اللہ نے فوراً اسے کیپچر(Captur)محفوظ کرلیا اس ادائے دلبرانہ کی یاد میں اللہ نے بارہ حجابات نور خلق فرمائے جن میں سے ہر حجاب نور ستر ہزار حجابات کا مجموعہ تھا ان کے نام یہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار