

Loading content...
اس مقام پر میں آج سے بہت پہلے ایک بات کرچکا ہوں اس کا یہاں اعادہ کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ نے جب اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور کو اپنے سامنے رکھا تو اسے اس پر بہت پیار آیا تو فوراً خیال آیا کیا یہ میرا حبیب مجھے پہچانتا بھی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار