

Loading content...
معصومین علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا تخلیق خلق و عرش و کرسی سے اور انبیا علیھم السلام کی تکوین سے چار لاکھ چوبیس ہزار سال قبل کا قصہ ہے کہ ہمیں اللہ نے اپنے نور ذات سے جدا فرمایا اس کے بعد اللہ نے ہمیں اپنی خلوت ذات میں ایک طویل عرصہ رکھا اس وقت ہمارا نور ایک وحدت مطلقہ کا حامل تھا وہاں اللہ جل جلالہ نے ہمارے نور اوّل کو اپنے سامنے رکھ کر خلوت خانۂ احدیت میں ہمارے نور کے آئینے میں اپنی ذات کا عکس دیکھا جب دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار