

Loading content...
یہ بھی ہے کہ وہ ایک خزانہ ہی تھا جو دولت و مال یا قیمتی چیزوں کا خزانہ تھا،لفظ خزانے کا دائرہ بھی بہت وسیع ہے کیونکہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکے اصحاب با صفا کو بھی خزانۂ رحمان کہا گیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ افراد کو بھی خزانہ کہا جا سکتا ہے مگر میں یہ تعین نہیں کر سکتا کہ وہ کیسا خزانہ تھاکس قسم کی دولت و زر تھی وہ نور کا خزانہ تھا یا معلومات کا خزانہ تھا یا قدرت و جباریت کا خزانہ تھامگر تھا خزانہ یعنی کچھ قیمتی چیزوں کا خزانہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار