

Loading content...
بہرحال وہ ایک چھپا ہوا خزانہ تھا اب یہاں میں یہ بھی نہیں بتا سکتا کہ وہ چھپا ہوا تھا تو کس سے چھپا ہوا تھا؟ وہاں کون تھا جس سے وہ مخفی تھا کیونکہ جو بھی بنا ہے وہ تو بعد میں بنا ہے جب اس کے سوا کوئی تھا ہی نہیں تو وہ کس سے چھپا ہوا تھا لیکن وہ چھپا ہوا خزانہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار