

Loading content...
آپ لوگ اس دور میں لفظ خزانے کا مفہوم تو سمجھتے ہیں میں پھر یاد دہانی کروادوں کہ خزانہ دولت و مال کے اس ذخیرے کو کہتے ہیں جو کسی کی دولت مندی اور امارت کا سرچشمہ بن سکے جب کہیں خزانہ ہوتا ہے تو کوئی نہ کوئی خازن بھی ہوتا ہے مگر مجھے معلوم نہیں کہ اس کنز مخفی کا وہاں خازن کون تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار