

Loading content...
اس زمانے میں کہ جس پر لفظ زمانے کا اطلاق بھی نہیں ہوتا اس کے بارے میں بتانے والوں نے اتنا بتایا ہے کہ یہ اس دور کی بات ہے جب کچھ نہ تھا اور جو تھا وہ ایک چھپا ہوا خزانہ تھا کنت کنزاً مخفیاً… الخ حدیث قدسی میں خالق خود فرماتا ہے کہ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں سو میں نے مخلوق کی تخلیق کو پسند فرما لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار