

Loading content...
اس مقام پر پہنچ کر انسان سوچتا ہے کہ ان کا وہ غیب کیا ہے جو کسی کی سمجھ نہیں آسکتا تو ہمیں ماضی قدیم کے پردوں کو چاک کرنا پڑے گا کہ جہاں سے ان کے سلسلۂ غیب کا آغاز ہوتا ہے ماضی بھی ایسا ماضی کہ جس کی قدامت کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے، ان کے رازوں کو سمجھنے کیلئے ہمیں اس ماضی میں جانا پڑے گا کہ جب نہ یہ کائنات تھی اور نہ کوئی ایسا تھا کہ جسے کوئیکہا جا سکے اگر تھا تو ایک وہ تھا جس کے وہ ہونے کیلئے وہ کا اشاراتی لفظ بھی ایک توہین سے کم نہ تھا مگر یہ اس کی مہربانی ہے کہ اس نے ہماری کمزوریوں کے پیش نظر اس لفظ کو اپنی ذات کیلئے برداشت فرما لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار