

Loading content...
((1 فرمایا ہمارا امر حق ہے اور وہ حق بھی حق ہے وہ ظاہر بھی ہے اور باطن بھی ہے یہاں ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں جب ہم یہ سوچتے ہیں کہ آخر وہ باطن کا ظاہر ہے بلکہ وہ باطن کا بھی باطن ہے، ہمارا امر ایک راز ہے وہ راز کا بھی راز ہے بلکہ رازدر راز ہے بلکہ وہ ایک ڈھکے چھپے ہوئے راز کی چادر کے اندر چھپا ہوا راز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار