

Loading content...
اب اس پر غور کریں گے تو ہمیں اپنی عقلی کم مائیگی ہمارا منہ چڑاتی ہوئی نظر آئے گی کیونکہ ہم ان ذوات اقدس علیھم الصلوات والسلام کے مخفی پہلو کو نہیں سمجھ سکتے جو اللہ کا راز ہے جس کے بارے میں واضح طور پر فرمادیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار