

Loading content...
اسی بات سے اس کا جواز ثابت ہوتا ہے کہ ان کی تصویروں اور ان کے اسما اور مشاہد مقدّسہ اور ان کے منسوبات مثلاً علم پاک، ذوالجناح پاک، تعزیہ پاک،امام بارگاہ پاک یعنی ان کے سارے منسوبات پاک ہیں اس لئے ان کی تعظیم میں سجدہ جائز ہے کیونکہ یہ تعظیم اللہ کی وجہ سے ہو گی اس لئے یہ سجدہ ان منسوبات کیلئے سجدۂ تعظیم بنے گا اور اللہ کیلئے یہی سجدۂِ عبادت قرار پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار