

Loading content...
باب حطہ یعنی بنی اسرائیل کیلئے جو نجات کا دروازہ قرار دیا گیا تھا اور اس کے سجدے کا حکم خالق کی طرف سے ملا تھا اس پر چہاردہ معصومین علیھم الصلوات والسلام کے اسمائے مبارکہ کندہ تھے، ایک روایت یہ بھی ہے کہ وہاں پر آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات والسلام کی مقدّس تصاویر آویزاں تھیںجس کا خالق نے سجدہ کروایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار