

Loading content...
فرماتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وہ تصویر معبود تمثال اِلٰہی حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور وہ رقیقتہ علویہعلیہ الصلوات والسلام ہے ان کے علاوہ کوئی تصویر معبود نہیں ہو سکتی آگے چل کر فرماتے ہیں اس میں یہ نہ سوچنا کہ یہ غیر اللہ کی عبادت کی طرف جانا ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اصل عبادت اِلٰہی ہے ہی یہی جیسا کہ صاحبان بصیرت اور حاملان درجات اعلیٰ اچھی طرح جانتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار