

Loading content...
فرمایا ہاں اس کی ایک لطیف وجہ ہے جس کی طرف ہم اشارہ کرتے ہیں وہ وجہ یہ ہے کہ کوئی ایک بھی کسی کی عبادت نہیں کر سکتا ہے یعنی ممکن ہی نہیں جب تک کہ عبادت میں معبود کی کوئی تصویر سامنے نہ ہو اور اس کی تصویر بھی ایسی کہ جو اس کی حکایت کرتی ہوئی بولتی ہوئی تصویر ہو اور جو اس کی مکمل آئینہ دار بھی ہو ایسا لگے کہ اس معبود کا عکس آئینے میں دیکھا جا رہا ہے اور وہ تصویر اپنے اصل کی طرف اشارہ کرتی ہوئی بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار