

Loading content...
فرمایا بنی اسرائیل میں باب حطہ کو نصب فرمایا گیا تھا یعنی قبلۂ سجود قرار دیا گیا تھا اے امت سرور دو جہاںصلی اللہ علیہ و آلہ وسلمتمہارے سامنے باب حطہ اہل بیت علیھم الصلوات والسلام کو قرار دیا گیا ہے یعنی قبلۂ سجود قرار دیا گیا ہے اس کے بعد فرمایا بنی اسرائیل کے باب حطہ سے تمہارا باب حطہ افضل ہے کیونکہ ان کا باب حطہ موٹی موٹی لکڑیوں کا بنا ہوا تھا اور تمہاراباب حطہ ناطق باب ہے یعنی ان کے سامنے سر جھکانے ہی سے بخشش بھی ہو گی اور نجات کا موجب بھی انہی کی تعظیم ان کا سجدہ بن جائے گا اور اللہ کی عبادت قرار پائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار