

Loading content...
آیت میں ہے کہ ہر نماز کے وقت اپنے رخ مسجد کی طرف کر لیا کرو اس پر فرمایا اس کا مقصد یہ ہے کہ تم قیام کرو اور نماز کے وقت اپنا رخ آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام کی طرف کر لیا کرو … امام رضا ضامن غربا علیہ الصلوات والسلامنے فرمایا تھا جب تم نماز پڑھنا چاہو تو ہم ( معصومین) میں سے کسی کو اپنے سامنے نصب قرار دو… (القطرہ من البحار)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار