

Loading content...
اس کے جواب میں عرض کروں گا کہ علمائے عرفان اس وقت تک کوئی بات کہتے نہیں جب تک فرمان معصوم موجود نہ ہو اور یہ عقیدہ آغا خمینی مرحوم کا خود ساختہ عقیدہ نہیں ہے بلکہ اللہ کی مسند صداقت کے مالک امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے اللہ کے حکم کے مطابق یہی عقیدہ اپنے خواص کو تعلیم فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار