

Loading content...
اسی طرح انہوں نے بہت سے وجوہات اور دلائل لکھے ہیں مگر ہمارا مدعا اتنا ہی تھا کہ علمائے عرفان کا یہ عقیدہ تھا اور آج بھی ہے کہ قبلۂ حقیقی یہ انوار اِلٰہیہ ہیں اور انہی کا سجدہ روح عبادت ہے اور انہی کا سجدہ ان کیلئے مقام اکرام پاتا ہے اور ذات اِلٰہی کیلئے مقام عبادت پاتا ہے جیسا کہ سجدہ تو جناب آدم کو کیا گیا مگر وہ سجدہ جناب آدم کیلئے سجدہ ء اکرام و تعظیم بنا اور اللہ کیلئے عبادت بنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار